Wednesday, January 30, 2008

Imran Khan discusses the challenges he faces opposing the U.S (Audio)

Pakistani Opposition Leader Imran Khan on Musharraf, Bhutto, and How the U.S. Has Undermined Pakistani Democracy

On a visit to the U.S., legendary cricket star turned politician Imran Khan discusses the challenges he faces opposing the U.S.-backed military government of President Pervez Musharraf. Khan is boycotting the upcoming elections and calling for an end to military action in the embattled border regions of Pakistan.

http://www.democracynow.org/2008/1/30/pakistani_opposition_leader_imran_khan_on


Assalam-o-Alaikum
Azfar

Quran 16:90 Allah commands justice, the doing of good, and liberality to kith and kin, and He forbids all shameful deeds, and injustice and rebellion: He instructs you, that ye may receive admonition.
 


Looking for last minute shopping deals? Find them fast with Yahoo! Search.

Friday, January 11, 2008

Internal civil war

وقتِ اشاعت: Thursday, 10 January, 2008, 20:00 GMT 01:00 PST

http://www.bbc.co.uk/f/t.gif

 

'داخلی مسلح تصادم'

 


 

http://www.bbc.co.uk/f/t.gif

 

http://www.bbc.co.uk/f/t.gif

  خود کش حملہ(فائل فوٹو)

پاکستان میں تصادم اپنی ہی فوج کے خلاف جاری ہے

پچھلے سال پاکستان میں تقریباً پچپن خودکش حملے ہوئے جن میں چھ سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ اگرچہ یہ درست ہے کہ عراق میں سنہ دو ہزار سات میں کہیں زیادہ اور نہایت بدترین بم حملے اور خودکش حملے ہوئے۔تاہم عراق، افغانستان اور پاکستان میں خود کش حملوں میں بہت بڑا فرق یہ ہے کہ عراق اور افغانستان میں یہ حملے قابض امریکی فوج کو ملک سے نکالنے کے لیے ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان میں یہ حملے اپنی ہی فوج اور سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف ہو رہے ہیں۔

دوسری طرف پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان اور صوبہ سرحد میں طالبان اور سکیورٹی فورسز (جس میں فوجی اور نیم فوجی دستے شامل ہیں) کے درمیان جھڑپیں وقتاً فوقتاً جاری ہیں۔

مبصرین کے مطابق یہ تصادم اندرونی خلفشار سے بڑھ کر 'داخلی مسلح تصادم' (انٹرنل آرمڈ کانفلکٹ) کے زمرے میں آ گیا ہے۔

جنیوا کنونشنز کے مطابق داخلی مسلح تصادم میں ایک ملک کی فوج اور اسی ملک میں مسلح گروہ کے درمیان تصادم ہو۔ اس تصادم کی شدت زیادہ اور ایک لمبے دورانیے تک رہے۔ اس کے علاوہ مسلح گروہ کا علاقے پر قبضہ ہو اور اس علاقے پر ان ہی کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہو۔ یہ بھی ضروری ہے کہ اس مسلح گروہ کی پہچان ہو اور اس کی ایک ذمہ دار کمانڈ ہو۔

پاکستان ایک بار پھر اُسی صف میں آ کھڑا ہوا ہے جس میں عراق اور افغانستان بھی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ عراق اور افغانستان میں 'داخلی مسلح تصادم اس لیے ہے کہ مسلح گروہ ملکی اور قابض امریکی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں جب کہ پاکستان میں یہ تصادم اپنی ہی فوج کے خلاف جاری ہے۔

بم دھماکوں اور خودکش حملوں سے باہر نکلیں تو سیاسی طور پر بھی پاکستان کچھ بہتر نہیں کر رہا۔ آٹھ سال ملک پر ایک بار پھر فوجی حکمران نے حکومت کی اور اقتدار کے اس دورانیئے میں مبصرین کے مطابق تمام اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

http://www.bbc.co.uk/f/t.gif

http://www.bbc.co.uk/worldservice/images/furniture/800_right_quote.gif پاکستان ایک بار پھر اُسی صف میں آ کھڑا ہوا ہے جس میں عراق اور افغانستان بھی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ عراق اور افغانستان میں 'داخلی مسلح تصادم اس لیے ہے کہ مسلح گروہ ملکی اور قابض امریکی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں جب کہ پاکستان میں یہ تصادم اپنی ہی فوج کے خلاف جاری ہے۔
http://www.bbc.co.uk/worldservice/images/furniture/800_left_quote.gif

 

سپریم کورٹ نے جہاں آزاد ہونے کی کوشش کی چیف جسٹس کو لائن حاضر اور غیر فعال کر دیا گیا۔ ان کی بحالی کے دو مہینے کے اندر پوری عدلیہ پر دھاوا بول دیا گیا۔ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پی سی او کے تحت حلف اٹھوایا گیا اور ظاہر ہے عدلیہ ہم سوچ ہی آئی۔

دوسری طرف سیاستدانوں کے ساتھ بھی کچھ اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا۔ پہلے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء میاں نواز شریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملک پہنچنے پر دوبارہ ملک بدر کردیا گیا۔

اس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ جنرل پرویز مشرف کے سر یہ سہرا جا تا ہے کہ انہوں نے ملک میں چھٹی اور ساتویں ایمرجنسیاں لگائیں۔

انیس سو ننانوے اور سنہ دو ہزار سات میں فرق صرف اتنا تھا کہ انیس سو ننانوے میں اردلیوں کے چمکائے ہوئے بوٹوں کے تلے سیاسی حکومت روندی گئی اور سپریم کورٹ کے جسٹس صاحبان نظریہ ضرورت کے تحت ان فوجی آمروں کو قانونی تحفظ فراہم کردیتے تھے۔ جب کہ دو ہزار سات میں سپریم کورٹ خود ان چمکتے جوتوں تلے آگئی۔

ابھی ایمرجنسی کے اثرات سے پاکستان کی فضا سوگور تھی کہ پیپلز پارٹی کی رہنماء بینظیر بھٹو کے قتل نے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس دن دہاڑے قتل کو دو ہفتے ہونے کو آئے ہیں اور ابھی تک یہ ہی تعین نہیں ہو رہا کہ آیا سابق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی رہنماء بینظیر بھٹو کی موت سنائپر سے ہوئی یا اس نوجوان کی پستول سے جو فوٹو میں صاف نظر آ رہا ہے۔

چلیں سیاست اور فوج کا کردار تو پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہی رہا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ بھی بحرانوں نے عوام کو شکنجے میں لیا ہوا ہے۔

اب گندم کے ہی بحران کو دیکھ لیں۔ پاکستان بھر میں آٹے کی قلت ہے اور لوگوں کو خورد نوش کی اشیا کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہونا پڑ رہا ہے جس کی اس سال پیداوار دو کروڑ تینتیس لاکھ ٹن ہوئی اور تقریباً چار لاکھ ٹن سٹاک پچھلے سال کا تھا۔ اس طرح اس برس کُل دو کروڑ سینتیس لاکھ ٹن کا سٹاک تھا۔

پاکستان میں گندم کی سالانہ کھپت دو کروڑ بیس لاکھ ٹن ہے جس میں افغانستان کو دی جانے والی ساٹھ لاکھ ٹن گندم بھی شامل ہے۔

اس بحران کے علاوہ گیس اور بجلی کے بحرانوں نے بھی عوام کی زندگی دوبھر کردی ہے۔

 

Wednesday, January 09, 2008

Protest

 

 

 

 

Image

The Clinton-Obama gender divide - First Read - msnbc.com

http://firstread.msnbc.msn.com/archive/2008/01/08/561713.aspx

http://msnbcmedia.msn.com/j/msnbc/Components/Bylines/mugs/NBC%20News/NBC_Todd_Chuck_firstread.cmug.jpg

Chuck Todd, NBC Political Director

http://msnbcmedia.msn.com/j/msnbc/Components/Bylines/mugs/NBC%20News/nbc_murray_mark_fr_new.cmug.jpg

Mark Murray, NBC Deputy Political Director

http://msnbcmedia.msn.com/j/msnbc/Components/Bylines/mugs/NBC%20News/NBC_Montanaro_Domenico_firstread.cmug.jpg

Domenico Montanaro, NBC Political Researcher

 

NOTICE OF CONFIDENTIALITY:   The information contained in this email transmission is confidential information which may contain information that is legally privileged and prohibited from disclosure under applicable law or by contractual agreement.  The information is intended solely for the use of the individual or entity named above.   If you are not the intended recipient, you are hereby notified that any disclosure, copying, distribution or taking of any action in reliance on the contents of this email transmission is strictly prohibited.   If you have received this email transmission in error, please notify us immediately by telephone to arrange for the return of the original transmission to us. 

Fwd: Re: Compressed Air Technology(CAT) vehicles